بلاول کی تقریر سے واضح ہوا ایم کیو ایم ان کے اعصاب پر سوار ہے، ترجمان ایم کیو ایم

ac8e74b2 38a1 4168 af07 97bc26124f2e

ترجمان ایم کیو ایم نے کہاہے کہ بلاول بھٹوکی تقریر سے واضح ہوا ایم کیو ایم ان کے اعصاب پر سوار ہے۔

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ تباہ حال سندھ میں ایک شاہراہ کا افتتاح پیپلز پارٹی کے سیاسی دیوالیہ پن کا اعتراف ہے۔

ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نجی شراکت داری سے بنے منصوبوں کا کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ یونیورسٹی روڈ کو تباہ و برباد ہوئے نصف دہائی ہونے کو ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top