معرکۂ حق میں دشمن کو عبرتناک شکست دی، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن و سلامتی قومی ریڈ لائن ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر واہگہ بارڈر پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے شہدا اور مسلح افواج کو […]
معرکۂ حق میں دشمن کو عبرتناک شکست دی، مریم نواز Read More »








