وزیراعلیٰ مریم نواز کا کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارBy zahid@e-complex.edu.pk / May 24, 2026 لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی-
ایم کیو ایم سیاسی بوکھلاہٹ کا شکار، بلاول بھٹو کا خوف ان پر سوار ہے: سعدیہ جاوید پنجاب, سیاست | May 24, 2026
بلاول کی تقریر سے واضح ہوا ایم کیو ایم ان کے اعصاب پر سوار ہے، ترجمان ایم کیو ایم پنجاب, سیاست | May 24, 2026