خیبر پختونخوا حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد […]
خیبر پختونخوا حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔ Read More »

