پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں جلد شروع ہونے کا امکان
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی سے 2 اگست تک دینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ 11 مئی کو متوقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات […]
پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں جلد شروع ہونے کا امکان Read More »

